ڈاکٹر ذاکر نائیک سے
ملکر قلبی سکون ملا،حافظ ثاقب سرور ساقی
شور کوٹ ،حافظ ثاقب سرور ساقی صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکز میں ہونے والی تقریب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے مل کر بڑی خوشی ہوئی –
جس پر ہم علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر حافظ عبد الکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اور پوری قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہیں-
کہ نیک سیرت باکردار ادمی سے ہمیں مل بیٹھنے زیارت کرنے کا شرف بخشا ہماری دعا ہے کہ عظیم شفیق بادشاہ ہم سب پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین اللہ کریم قائدین اور امت مسلمہ کے مسلمانوں کی قدم قدم پر حفاظت فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +