جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گزشتہ دنوں کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں شدید زخمی ملاح برادری کا دوسرا خوبرو شہزادہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، نماز جنازہ آبائی علاقہ کوٹ خیرا میں دو بجے دوپہر ادا کی جائے گی رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

کوٹ خیرا کے مقام پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والے تصادم میں ملاح برادری کا دوسرا خوبرو شہزادہ بھی جان بحق ہوگیا۔

بستی ملاح والی سے
مہر محمد رمضان ملاح ولد مہر امان اللہ ملاح وفات پا گیا ہے
جسکا نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے کوٹ خیرا قبرستان میں پڑھایا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment