*منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ جھنگ سٹی کا سخت کریک ڈاؤن جاری*
ایس ایچ او سٹی جھنگ شاہدامیرلدھیانہ کی سربراہی میں منشیات فروش محمد جمیل عرف پپو چور سے *2180 گرام* چرس برآمد۔
ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار کیانی کی ہدایت کے مطابق اخلاقی برائیوں، کرائم برخلاف پراپرٹی اور دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او جھنگ سٹی
لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ شہریوں کی عزت و آبرو کے تحفظ اور نئی نسل کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئیے مضبوط ہاتھوں سے کاروائیاں جاری رہیں گی۔ شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او سٹی جھنگ
عوام کو پر سکون ماحول فراہم کرنے کے لئیے کریمینلز اور شر پسند عناصر کے خلاف آخری حد تک جائیں گے۔ شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او سٹی جھنگ
شہریوں سے اپیل ہے کہہ ایسے عناصر کی سرکوبی کے لئیے فورا اطلاع دیا کریں تاکہ ایسے ناسوروں کو قانونی کاروائی ذریعے منطقی انجام تک پہنچایا جا سکے شاہد امیر لدھیانہ ایس ایچ او سٹی جھنگ