إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
شیخ صدیق احمد (دھجی والے) کے بیٹے، شیخ ادریس (مرحوم)، شیخ ندیم (مرحوم) ،شیخ سلیم، شیخ محمود کے بڑے بھائی، شیخ مغیث، شیخ شہزاد (مرحوم)، شیخ زوھیب کے والد محترم اور شیخ شہزاد( چینی والے) کے سسر شیخ گلزار احمد بقضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معروف صحافی انیس احمد پوری نے افسوس کا اظہار کیا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +