ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ نے چارج سنبھال لیا، ڈی پی او آفس آمد پر پولیس دستے کی سلامی، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا.
ڈی پی او آفس پاکپتن آمد پر پولیس سلامی کے دستے نے ڈی پی او کو سلامی دی.
ڈی پی او نے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں یاد گار شہداء پر سلامی دی پھول چڑھائے-

اور شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور دفتری عملہ کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

Leave a Comment