*سولہ سالہ طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، پولیس کا بروقت ایکشن، دو ملزمان گرفتار*
علاقہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں سولہ سالہ طالبہ کو دو اوباش لڑکوں نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا: پولیس کی بروقت کاروائی کے نتیجے میں مرکزی ملزم مزمل اپنے ساتھی حماد سمیت گرفتار –
ملزمان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے،مزید تفتیش جاری ہے۔
: متاثرہ طالبہ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، لواحقین کو مکمل انصاف کی یقین دہانی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +