جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ چیک پوسٹ پل اصحابہ جھنگ کا احسن اقدام، والد کی مار سے گھر چھوڑ کر بھاگ جانے والے بچے تلاش و بسیار کے بعد گھر پہنچا دیا، والدین خوشی سے نہال، انچارج پٹرولنگ پولیس میاں عبدالرزاق جنجوعہ اور ان کی ٹیم کےلئے ڈھیروں دعائیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کا احسن اقدام*
علی حمزہ ولد لیاقت علی قوم بھٹی سکنہ بیگ کالونی جھنگ اس بچے کو اس کے والد نے مارا اور یہ گھر سے فرار ہو گیا۔ دورانِ گشت پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ کو ملا جنہوں نے والدین تک پہنچا دیا۔

والدین نے اپنے لخت جگر کے ملنے پر چوکی انچارج پٹرولنگ پولیس پل اصحابہ میاں عبد الرزاق جنجوعہ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment