جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) شاہین لیب کے اونر مہر اظہر سنپال کی سالگرہ کی پروقار تقریب، عزیز و اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت، زندگی کے اس حسین لمحے کو کبھی بھول نہیں پاؤں گا، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

چوہدری_مزمل صاحب کی طرف سے
مہر اظہر سنپال صاحب (اونر آف شاہین لیب )کی تقریب سالگرہ سیلیبریٹ کی گئی.
جس میں معزز مہمان ڈاکٹر مہر محمد اعجاز سنپال صاحب اور معززینِ دوستوں نے شرکت کی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی
مہر آصف علی سنپال (کوآرڈینیٹر آخوت سکول پروجیکٹ)

مہر ارشد سنپال (ایڈمن شاہین کلینک)
رمز معل صاحب (لیب ٹیکنالوجسٹ)
شاہد عباس سنپال
ڈاکٹر محمد عباس سنپال (DHMS)
ملک اخلاص صاحب
مہر ثمر عباس سنپال صاحب
مہر عامر سنپال (Doctor Of Pharmacy)
ڈاکٹر چمن مہدی سنپال (ڈاکٹر آف فیزیو تھراپی)
چوہدری اسد رضا
چوہدری مسلم رضا
مہر عمران سنپال
عباس بلوچ (لیب ٹیکنیشن)
ملک عبداللہ (عبداللہ سویٹ)

بھائی مزمل کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں پُر تکلف عشائیہ دیا گیا ۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment