جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز، صوبائی سطح پر جشن سٹیم مقابلہ میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے اہل ضلع جھنگ کا سر فخر سے بلند کر دیا، اس نمایاں کارکردگی پر سکول ہزا کی ٹیم نے نقدی انعام وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے حاصل کیا، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ۔گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ کا منفرد اعزاز 11 فروری کو صوبائی لیول پر جشن سٹیم مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال نے صوبہ بھر میں اپنے ضلع تحصیل مرکز اور سکول کا نام روشن کر دیا-

جس کا سہرا ڈی سی صاحب جھنگ سی ای او ایجوکیشن ڈی ای او ایجویشن ڈپٹی ایجوکیشن اے ای او ایجوکیشن اور ہیڈ ماسٹر و سٹاف ادارہ کو جاتا ہے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محرم سیال کی ٹیم نے وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے اول نام دو لاکھ روپے وصول کیا ہے-
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment