جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ باغ کے ہونہار کھلاڑی کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد ڈویژن کی نمائندگی کیلئے منتخب کر لیا گیا، کرکٹ کے میدان میں جھنگ دھرتی کا نام روشن کرنے کیلٸے اپنی بہتر پرفارمنس کا جلوہ دکھانے کا عزم

*جھنگ باغ مصطفیٰ کا اعزاز*
میاں علی عمار کو پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 فیصل آباد میں سلیکشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
میاں علی عمار بستی کدلتھی، باغ کے رہائشی اور میاں فخر کے بیٹے ہیں۔
*ریاض رانا سوشل میڈیا پرسن بستی غازی شاہ کے بھانجے ہیں*

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہونہار کرکٹر کا کہنا ہے کہ وہ بیتابی سے انتظار کر رہے ہیں کہ مجھے بہتر پرفارمنس کا موقع ملے تاکہ اپنے علاقے اپنے ضلع اور اپنی ڈویژنل ٹیم کا نام روشن کروں..

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment