جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) رمضان المبارک میں جھنگ سرکل کے تمام گیارہ فیڈر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایس ای فیسکو جھنگ سرکل انجینئر مدثر علی شیخ خود کنٹرول روم کی نگرانی کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ ہو، ترجمان فیسکو جھنگ سرکل ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

فیسکوٹیکرز02-03-2025

جھنگ: SE فیسکو جھنگ سرکل انجنئیر مدثر علی شیخ افطاری سے پہلے کنٹرول روم کی خود نگرانی کررہے ہیں:فیسکو جھنگ سرکل ترجمان

جھنگ: صارفین بجلی کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈویژن اور سب ڈویژن کی ٹیمیں متحرک:
فیسکو جھنگ سرکل ترجمان

جھنگ:فیسکو جھنگ سرکل صارفین کو بلا تعطل بجلی کی سپلائی اولین ترجیح ہے: فیسکو جھنگ سرکل ترجمان

جھنگ:صارفین اپنی بجلی کی شکایات ہیلپ لائن نمبر 118،میسج سروس 8118،ٹال نمبر 0479200220پربھی رابطہ کرسکتے ہیں:
فیسکو جھنگ سرکل ترجمان

جھنگ:فیسکو جھنگ سرکل کے تمام 11کے وی فیڈرز مکمل طور پر فعال ہیں: فیسکو جھنگ سرکل ترجمان

Leave a Comment