جھنگ.شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بھائی انجینئر محمد طارق فرید قادری انتقال کر گئے.
انجینئر محمد طارق فرید قادری کی نماز جنازہ 10 مئی کو صبح 8 بجے ادا کی جائے گی نماز جنازہ دربار فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ، مرکزی جنازہ گاہ بستی لوہلے شاہ جھنگ صدر میں ہو گی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +