جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے” حلقہ احباب کی جانب سے مبارکباد ،رپورٹ شیخ انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ہر دلعزیز فیسکو آفیسر راؤ انعام الحق ایکسیئن سے ایس ای کا محکمانہ پروموشن امتحان کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ کریم اللہ راؤ صاحب کو مزید عزتاں اور ترقیاں عطا فرمائے-

ایکسیئن راؤ انعام الحق فیسکو جھنگ سرکل کی جھنگ ڈویژن فرسٹ میں اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دے رہے ہیں موصوف خوش اخلاق،ملنسار اور محنتی فیسکو آفیسر ہیں ان کی تعیناتی کے دوران صارفین کوہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا رہاہے –

صارفین بھی ان کی تعیناتی پر اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں عوامی وسماجی حلقوں کی جانب سے توقع کی جارہی ہے کہ موصوف ایس ای کے عہدے پر تعینات ہو کر ہمیشہ کی طرح صارفین کی خمدمت کو اپنا شعار بنائیں گے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment