جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی جھنگ عدنان حیدر کی زیر نگرانی جھنگ میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کا 3 ملک کلیکشن سنٹر پر چھاپے 1800 لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ برآمد کرکے ضائع کر دیا، رپورٹ منتظر مھدی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پورٹ منتظر مہدی ،ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل اباد ڈویژن امتیاز حسین کی ہدایات پر جعلی دودھ تیار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی جھنگ عدنان حیدر کی زیر نگرانی جھنگ میں ڈیری سیفٹی ٹیموں کا 3 ملک کلیکشن سنٹر پر چھاپے 1800 لیٹر سے زائد ملاوٹی دودھ برآمد کرکے ضائع کر دیا –

مصنوعی دودھ تیار کرنے والی مشینری کو اپنے قبضے میں لے لیا ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے گئے بتایا گیا ہے کہ ملزمان عرصہ دراز سے غیر معیاری اور مصنوعی دودھ تیار کرکے چھوٹے بڑے شہروں میں سپلائی کرتے تھے جھنگ ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان حیدر نے اپنی ٹیم کی اچھی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +

Leave a Comment