جھنگ سٹی پکّا ریلوے روڈ ڈینگی کا شکار مریض جان کی بازی ہار گیا ۔۔۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مریض کو اچھے سے چیک اپ نہ کرنے کا انکشاف ۔۔۔فیصل آباد refer کر دیا ۔۔۔ خوبرو نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔۔۔اسامہ نامی لڑکا حبیب مسجد کے پاس پکّا ریلوے روڈ کا رہائشی تھا ۔۔۔ 2 سال پہلے شادی ہوئی ۔۔
دسٹرکٹ ھیلتھ افسر اور چیف افسر ڈینگی کے لیے کوئی حکمت عملی نہ ہونے کے باعث مریض زندگی ہار رہے ہیں ۔۔اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +