جاوید ھراج کے سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی بننے سے مارکیٹ کمیٹی کے نظام میں بہتری آئے گی۔ سیکرٹری سبزی منڈی گڈو خان
ان خیالات کا اظہار گڑو خان نے جاوید پہلوان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس کے میں آڑھتیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاوید ھراج پہلے بھی سبزی سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی رہے ہیں۔
ان کے دور میں مارکیٹ کمیٹی اور سبزی منڈی کے نظام میں کافی بہتری آئی ہے۔ اُنہوں نے توقع کی ہے کہ جاوید ھراج سبزی منڈی کے معاملات کو بہتر طور پہ چلائے گے بالخصوص صفائی، لائٹ سیوریج اور سکیورٹی کے مسائل کو ترجیحاتی بنیادوں پر حل کرے گے –
انہوں نے مزید کہا کہ ہم جاوید ھراج کی تعییناتی بطور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی خوش آئند ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور امید کی ہے کہ وہ اپنے فرائضِ منصبی کو بہتر طور پر ادا کریں گےرپوٹ محمد رمضان سیال
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +