جھنگ (مسرت ریاض جعفری )مہر حسیب احمد نول بینک منیجر (یو بی ایل ) کی شادی کے موقع پر دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ان کے آبائی علاقہ میں منعقد ہوئی، جسمیں ضلع بھر سے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

جھنگ (مسرت ریاض جعفری )مہر حسیب احمد نول بینک منیجر (یو بی ایل ) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ برانچ کچہری چوک جھنگ صدر کی شادی کے دعوت ولیمہ کی تقریب سعید ان کے آبائی علاقہ چک 232 نولاں تحصیل و ضلع جھنگ میں رکھی گی ۔جس میں مختلف طبقہ فکر اور مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مشہور اور اہم شخصیات میں ذاکر اہلبیت باوا سید ضرغام عباس بخاری ،رائے تیمور حیات خان بھٹی سابق صوبائی وزیر ،چوہدری ثاقب چدھڑ ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن و صوبائی عہدے دار ،شیخ ارباب صفدر سربراہ جی ڈی اے گروپ جھنگ ،مہر زوالفقار علی خان ناصر نول ایکس سیشن جج و سیاسی و سماجی شخصیت ،مہر نوید احمد سدهانہ چیئرمین ڈسٹرک پریس کلب جھنگ ،شیخ عرفان ،عرفان سیال میڈیا پرسن ،ڈاکٹر سہراب سیال ،سردار اظہر خان بلوچ انچارج سی سی ڈی جھنگ ،

ملک ارشاد بینک منیجر الفلاح جھنگ ،رحمت اللّه سیال جسٹس ہائی کورٹ ،ملک محمد عمران علی افیسر نیسلے کمپنی ،مسرت ریاض جعفری سوشل ایکٹیوسٹ اینڈ کالم نگار نیشنل پرنٹ میڈیا اور مہر فضل امداد نول کے علاوہ دیگرازاں شخصیات میں صحافی حضرات ،سیاسی حضرات ،سماجی حضرات ،عدلیہ کے وکلاء اور ججز حضرات ،زاکرين و علماء کرام نیز ہر قسم کے محکمہ جات کے بیورو و کریسی کے افسران نے شرکت کی اور رونق بھری اور مسرت بھری اس تقریب کو چار چاند لگادئیے ۔۔۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +