حکومت نے عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرادیا۔پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ۔مہنگائ کا طوفان برپا ہوجاۓ گا۔پیٹرول کی قیمت458روپے اور ڈیزل 520روپے لیٹر سے تجاوز کرگیا۔: پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے اضافہ
پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر
: وفاقی حکومت کا موٹر سائیکل والوں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ
3 ماہ کے لیے موٹر سائیکل والوں کو ماہانہ 20 لیٹر پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا دینے کا فیصلہ