وریام والا ،سید علی عباس شاہ ڈائریکٹر فاطمہ ٹیوشن اکیڈمی وریام والا نے جماعت نہم کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے –
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید علی عباس شاہ نے کہا الحمد للہ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے الحمدللہ میرے سٹاف میں ایم فل وغیرہ کا قابل ترین پڑھا لکھا تجربہ کار سٹاف ہے –
جس پر مجھے فخر ہے اہلیان علاقہ سے گزارش ہے کہ ہماری اکیڈمی کا وزٹ کریں اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے ہمیں خدمت کا موقع دیں یقیناً بچے اپکے ہوگے معیار ہمارا ہوگا ان شاءاللہ العزیز پڑھائی پر کوئی کمپرو مائز نہیں ہوگا ان شاءاللہ ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہوگا-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +