وریام والا میاں سعید لڈیانہ کے بھائی میاں گل شیر لڈیانہ مرحوم کا صاحبزادہ ماسٹر سرفراز لڈیانہ مرکزی راہنما جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ جو کہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گۓ مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 11بجے دن لڈاماہنی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔۔حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا میاں سعید لڈیانہ کے بھائی میاں گل شیر لڈیانہ مرحوم کا صاحبزادہ ماسٹر سرفراز لڈیانہ مرکزی راہنما جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ جو کہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ اج بروز ہفتہ صبح 11بجے دن لڈاماہنی کے قبرستان میں ادا کی جائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ مولانا محمد رفیق شورکوٹی سرپرست اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ طاہر خان سلفی ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر جمعیت اساتذہ ضلع جھنگ قاری محمد حمزہ مکی پرنسپل جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شورکوٹ مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غرباً اہلحدیث ضلع جھنگ حافظ شاہد ندیم صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ زبیر اقبال چیمہ جنرل سیکرٹری اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ شیخ شاہد اقبال حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ قاری غلام قاسم محمد محسن جنجوعہ نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ضلع بھر کی جماعت اپکے غم میں برابر کی شریک ہے