جھنگ(شیخ غلام مصطفیٰ) پٹرولنگ پوسٹ انچارج بنگلہ نول جھنگ سب انسپکٹر عبد الرزاق جنجوعہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔ دورانِ ڈیوٹی مشکوک شخص سے 12 لٹر شراب قبضہ میں لے کر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں مقدمہ درج کروا دیا۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ
پٹرولنگ پوسٹ انچارج بنگلہ نول جھنگ سب انسپکٹر عبد الرزاق جنجوعہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی۔
دورانِ ڈیوٹی مشکوک شخص سے 12 لٹر شراب قبضہ میں لے کر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں مقدمہ درج کروا دیا۔