*نواب اظہر خان سیال کی خصوصی کاوش سے عرصہ 28 سال بعد اپنے کلاس فیلوز کو ڈیرہ نواب اظہر خان سیال پر دعوت*
جھنگ( )جھنگ نواب اظہر خان سیال کی خصوصی کاوش سے عرصہ 28 سال بعد اپنے کلاس فیلوز کو ڈیرہ نواب اظہر خان سیال پر دعوت تمام دوستوں نے دعوت کو قبول کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنایا تمام دوستوں سے مل کر بہت خوشی ہوئی بہت پرانی یادیں تازہ کی بہت دوستوں کو یاد کیا بہت دوستوں کو مس کیا نواب اظہر خان سیال نے اپنے کلاس فیلوز کو اپنے ڈیرہ پر خوش آمدید کہا دوستوں میں مہر فلک شیر،چوہدری منیر چدھڑ جرنلسٹ،اشفاق حسین،محمد زاہد،محمد عامر،چوہدری فضل الرحمن،امام بخش،منتظرمہدی بیوروچیف روزنامہ بول پاکستان جھنگ نواب انتظار خان سیال نے شرکت کی تمام دوستوں سے خوب گپ شپ کے بعد کھانے کا بھی وسیع اہتمام کیا گیا تھا-
اچھے دوست بھی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں اللہ مولا پنجتن پاک علیہ السلام ہمارے تمام دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائیں اور دوستوں کو اور ان کے تمام گھر والوں کو اپنے حفظ وایمان میں رکھیں الہی آمین۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +