جھنگ (تصدق کھرل) گرین بس سٹینڈ ہائی وے دفتر جھنگ کے ساتھ ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے طالبات سمیت خواتین کو تنگ کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ،بالخصوص طالبات کو اترتے جاتے وقت غلط کمنٹس کرنے کی شکایت ہیں، ڈی پی او جھنگ ،ڈپٹی کمشنر جھنگ سے اس معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے

جھنگ( تصدق کھرل ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )محترم وزیر اعلی پنجاب کمشنر فیصل اباد ڈپٹی کمشنر جھنگ سے فوری نوٹس کا مطالبہ ہائی وے دفتر کی دیوار کے ساتھ taxci سٹینڈ بنا ہوا ہے یہاں پر ہوا کی بیٹوں کو ہراس منٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آوازیں کسی جاتی ہیں –

طالبات سمیت خواتین نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس کی اپیل ہے یہاں پر گرین بس سٹینڈ ہے یہاں پر ہوا کی بیٹیوں کا انا جانا رہتا ہے جب وہ بس سے نیچے اترتی ہیں یہاں پہ کھڑے اوباش ڈرائیور خواتین کو اترتے دیکھ کر غلط غلط کمنٹس پاس کرتے ہیں میرا وزیر اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +