وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ غلام جیلانی جنجوعہ،محمد اشرف جنجوعہ، محمد طارق جنجوعہ کے والد محترم بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج گیارہ بجے دن آبائی علاقہ روڑانوالی تحصیل جھنگ میں ادا کی جائے گی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،غلام جیلانی جنجوعہ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ محمد اشرف جنجوعہ محمد طارق جنجوعہ کے والد محترم بقضاۓ الٰہی انتقال فرماگۓ ہیں ان کی نماز جنازہ ان کے أبائی گاوں روڑانوالی میں 8نومبر بروز اتوار دن گیارہ بجے ادا کی جاۓ گی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ