جھنگ :چک نمبر 231 کموکہ کے مرکزی ھسپتال میں دو موٹر سائیکل سوار آ کر L.H.V خاتون کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر اس کا موبائل چھین کر لے اڑے واقع 3:30pm کے وقت پیش آیا ۔اور سینئر آفیسر ھسپتال جاے واقع پر پہنچ گۓ تھے 15 پر کال ھوئ جو کہ پولیس 7:00pm کے وقت پہنچ گئ چھان بین شروع کر دی