مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انچارج پولیس خد مت مرکز 18 ہزار ی تعینات کر دیا گیا جنجوعہ ویلفیئرایسوسی ایشن جھنگ کی طرف مبارک باد دی گئی.
مستنصر علی رضا جنجوعہ کو انجار چ پولیس خدمت مرکز 18 ہزاری تعینات ہونے پر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ کی طرف سے مبارکباد دی گئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ا یشن جھنگ راجہ حبیب الرحمن ضیا جنجوعہ اور نائب صدر راجہ احسان الہی اشرف جنجوعہ نے کہا کہ مستنصر علی رضا جنجوعہ کاشمار ایماندار اور محنتی پولیس افیسرز میں ہوتا ہے مو صو ف جس تھانے میں بھی تعینات رہے انکی خدمات کو خوب سراہا گیا –
مزید تحصیل صدر احمد پور سیال راجہ سفیر عباس جنجوعہ نے کہا کہ مستنصر علی رضا جنجوعہ نے ہمیشہ میرٹ کو ترجیح دی ہے عوام کی خدمت انکی اولین ترجیح ہے پوری جنجوعہ قوم کو ان پر فخر ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +