اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفیٰ) ارمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کو کبھی بھی نہیں بھول سکتے ، معصوم ننھے پھولوں نے شہادت دے کر یہ ثابت کر دیا ہے ہم پاکستان کی طرف اٹھنے والی ہر انکھ کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ایجنس ایجوکیشنل گروپ کے زیر اہتمام معصوم شہدا کے اعزاز میں دعائیہ تقریب سے شرکاء کا خطاب، رپورٹ تحسین حیات اعوان
18 ہزاری ( تحسین حیات اعوان ) ایجنس ایجوکیشنل گروپ کے زیر اہتمام سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور (APS) کے معصوم شہدا کے اعزاز میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات نے خصوصی طور پر شرکت کی سانحہ پشاور APS کے شہداء بچوں اور اساتذہ کے لئے فاتحہ خوانی کی … Read more