حویلی بہادر شاہ۔ ڈرائیور ملک شبر حسن وفات پا گئے ہیں،نماز جنازہ آج بروز سومواربوقت3بجے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔رپورٹ جاوید اقبال ملاح 02/10/2023 by Rana Naeem Khan News editor Post Views: 46 حویلی بہادر شاہ۔ ڈرائیور ملک شبر حسن ولد ملک ریاض وفات پا گئے ہیں اس کا نماز جنازہ آج بروز سوموار مورخہ 2 اکتوبر بوقت 3 بجے جنازہ گاہ میں پڑھایا جائے گا۔ اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ رپورٹ جاوید اقبال ملاح