جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی قصبہ حویلی بہادر شاہ کے معروف صحافی پیر طارق شاہ کے لخت جگر سید حافظ زین العابدین ےوفاق المدارس السلفیہ پاکستان (جامع تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خاں شور کوٹ سے بہت ہی اچھے نمبروں سے امتحان میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے ہیں، ان کی شاندار کامیابی پر اساتزہ کرام، طلباء سمیت اہالیان علاقہ نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے

جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر) جھنگ۔پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر مبارک ویلفیئر کے لخت جگر پیر سید حافظ زین العابدین شاہ نے الحمداللہ اسی سال وفاق المدارس السلفیة الباکستان (جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ)سے اچھے نمبروں کا امتحان پاس کیا اور نمایاں … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان کی حویلی بہادر شاہ میں آمد، ریونیو فیلڈ سٹاف کے تمام اراکین کو ریونیو ریکوری کے متعلق احکامات جاری کئے، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

میٹنگ بسلسلہ ریونیو ریکوری: اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم شازیہ رحمان چھٹی کے روز بھی فیلڈ میں متحرک اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نے حویلی بہادر شاہ یونین کونسل میں ریونیو فیلڈ سٹاف سے میٹنگ کی۔ میٹنگ میں تمام ریونیو فیلڈ سٹاف کو ریونیو ریکوری کے بارے میں احکامات جاری کیے۔ اس موقع پر تمام افسران کو سختی … Read more

حویلی بہادر شاہ /جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے اشتراک سے حویلی بہادر شاہ میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، جے ایس ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹر محمد محسن رضا خان بلوچ نے 100 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ کیا ،عوامی حلقوں کی جانب سے فری کیمپ کے اقدام کو سراہا گیا ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

جھنگ۔ محرم سیال اڈا گلگشت ماسٹر بشیر احمد نعیم صاحب کی بیٹھک پر پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جے ایس ہیلتھ کیئر کے ڈاکٹر محمد محسن رضا خان بلوچ صاحب نے 100 مریضوں کا فری چیک آپ کیا۔ اور ڈسپنسر محمد زبیر نے … Read more

حویلی بہادر شاہ (سید طارق شاہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے صوبائی حلقہ پی پی 128 ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی حویلی بہادر شاہ میں معروف صحافی پیر طارق شاہ کے ڈیرے پر آمد ،حویلی بہادر شاہ میں تعلیمی سہولیات کا فقدان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ،رپورٹ محمد ندیم بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گورنمنٹ پنجاب CM محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ محکمہ ایجوکیشن کے لحاظ سے حویلی بہادر شاہ کی طرف نظر ثانی کی جاۓ۔ جھنگ۔(پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر حویلی بہادر شاہ کو تحصیل بناؤ کی مہم جاری) جھنگ۔ حویلی بہادر شاہ پیر سید محمد طارق شاہ فلاحی و سماجی ورکر کے ڈیرہ … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) گھر سے بھاگ کر حویلی کینال میں چھلانگ لگا کر ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ریسکیو 1122 نے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی، رپورٹ غلام اللہ فاروقی

ریسکیو 1122 کنٹرول روم ضلع جھنگ کو گزشتہ روز موصول ہونے والی کال کے مطابق چور گھر سے بھاگ کر حویلی بہادر شاہ کی مین کینال میں چھلانگ لگا ڈوب گیا تھا۔ آج دوسرے روز بھی ریسکیو واٹر ٹیم نے ملحقہ علاقے کی سرٹ ٹیم کے ساتھ ملکر آٹھ کلومیٹر کے دائرے میں دوبار ہ … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حویلی بہادر شاہ کی سکول کونسل کا اہم اجلاس، معزز اراکین کی جانب سے ادارے کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا، رئیس ادارہ کی زیر صدارت اجلاس میں متعدد فیصلے کے گئے، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حویلی بہادر شاہ میں سکول کونسل کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت رئیس ادارہ چیئرمین سکول کونسل جناب پرنسپل خضر حیات صاحب نے کی، جبکہ معزز اراکین کونسل کو نئی کونسل نوٹیفکیشن کے مطابق مبارک باد اور خوش امدید کہا – ادارہ میں سینیئر ٹیچر راجہ حبیب الرحمن ضیا … Read more

حویلی بہادر شاہ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈیرہ مہر علی خنانہ سیال پر شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابو طالب علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی، علامہ غضنفر حسنین تونسوی نے خطاب کیا جبکہ معروف نعت خوانوں نے بھی شرکت کی، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حسین آباد چاہ متعلی والا ڈیرا مہر سرور علی خنانہ سیال محفل ذکر شہادت امیر المومنین حضرت علی بن ابو طالب رحمۃ اللہ علیہ مورخہ 22 مارچ 21 رمضان المبارک بروز ہفتہ بعد از نماز ظہر تلاوت قران پاک کی- سعادت حافظ محمد علی نے کی محفل میں نعت رسول قاری محمد علی اور بلال … Read more

حویلی بہادر شاہ(شیخ غلام مصطفیٰ) معیاری تعلیم کے حصول کے لیے معیاری درسگاہ اور قابل اساتذہ کا ہونا بھی ضروری ہوتا ہے، استاد مستقبل کے معماروں کو تراش کر ایک قابل فخر شہری بناتے ہیں، حویلی بہادر شاہ میں ایپل گروپ آف سکولز کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر شرکاء کا خطاب، رپورٹ انور علی جاوید ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: ایپل گروپ آف سکول حویلی بہادر شاہ میں سالانہ رزلٹ نرسری تا مڈل کلاس کے طلبا اور طالبات کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا جس میں ایپل گروپ آف سکول میں بچوں کے والدین نے شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ بعد میں نعت رسول پیش کی … Read more

حویلی بہادر شاہ : بستی بگھتاں کے دیرینہ ساتھی مہر اصغر کرتوانہ سیال۔مہر علی رضا کرتوآنہ سیال کی طرف سے مخدوم کرنل ر غضنفر عباس شاہ ایم پی اے پی پی 128 کے اعزاز میں پُرتکلُّف عشائیہ کی تقریب کا اہتمام، اہل علاقہ اور گروپ ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ : بستی بگھتاں دیرینہ ساتھی جناب مہر اصغر کرتوانہ سیال۔مہر علی رضا کرتوآنہ سیال کی طرف سے مخدوم کرنل ر غضنفر عباس شاہ ایم پی اے پی پی 128 کے اعزاز میں پُرتکلُّف عشائیہ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اہل علاقہ اور گروپ ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع … Read more

حویلی بہادر شاہ (سید طارق شاہ)صاف شفاف پانی قدرت کا انمول تحفہ ہے، اپنے نلکے یا بور کو120سے 130 فٹ تک ضرور بور کروائیں،ہمارا ادارہ کم سے کم قیمت پرصاف فلٹر والا نل لگا کر دیتے ہیں، ملک محمد ارشاد انچارج ایکوا کمپنی فلٹر پلانٹ جھنگ کی حویلی بہادر شاہ میں میڈیا سے گفتگو، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،محمد نعیم

حویلی بہادر شاہ( پیر سید طارق شاہ) صاف شفاف پانی کے فلٹر پلانٹ لگوانے کی ٹیم تشریف کی حویلی بہادر شاہ آمد، بیماریوں کی جڑ ہمارے نل اور ہماری موٹر کا پانی کم بور ہونے کی وجہ سے بہت خراب أرہے ہیں۔ لہٰذا ان کی بور جب بھی کروائیں تو 120 یا 130 فٹ لازمی … Read more