جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) جھنگ گوجرہ روڈ پر گھر میں اکیلے رہنے والے بزرگ شہری کی مردہ پائے جانے کی اطلاع، ریسکیو 1122 جھنگ کی بروقت کارروائی ،بزرگ شہری کی لاش ہسپتال منتقل کر دی، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ 11 اکتوبر 2023*

*جھنگ* گوجرہ روڈ پر چرچی گراونڈ کی بیک سائیڈ ایک بند گھر میں بزرگ آدمی کے مردہ پائے جانے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* کالر کی اطلاع کے مطابق ایک بزرگ گھر میں اکیلے رہتے تھے آج پورا دن گھر سے باہر نہیں نکلے گیٹ اور دروازے بھی بند تھے اس لیے ریسکیو کو کال کی گئی.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے دروازے کا لاک توڑ کر اندر داخل ھوئے جو وہ بزرگ شخص
عمر خالد ولد رب نواز 74 سال مردہ حالت میں چارپائی پر پڑا تھا.
*ریسکیو 1122 جھنگ*

*جھنگ* ریسکیو اہلکاروں نے چیک کرکے ڈیڈ شیٹ ڈال کر لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا.
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*اعتماد احمد شعیب*
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*

Leave a Comment