احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان

احمد پور سیال پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130کا اجلاس۔ قائد میاں نواز شریف کے بھر پور استقبال کے لیے بہت بڑا قافلہ کے ساتھ شرکت کا اعلان
صدر پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 130 افتخار خان بلوچ کی زیر صدارت احمد پور سیال میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رہنما پی ایم ایل این مہر ذوالفقار ہرل،،سردار محمد عارف جوائنٹ سیکرٹری جھنگ،ارشاد خان بلوچ صدر کلچرل ونگ جھنگ اور چوہدری فیصل گجر صدر ایم سی احمد پور سیال سمیت حلقہ بھر سے پی ایم ایل این کے تمام عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءللہ خان ،حاجی محمد اکرم انصاری صدر پاکستان مسلم لیگ ن ڈویژن فیصل آباد چوہدری حامد حمید کوارڈینئٹر ضلع جھنگ کے ساتھ 21 اکتوبر کو قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے پی پی 130 سے کارکنان اور عوام کا ایک بہت بڑا قافلہ لے کر جانے کا علان کیا گیا

Leave a Comment