ریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ
بتاریخ 21 نومبر 2023
شورکوٹ 20 گھگھ کے قریب لیلاں والا چوک رکشے سے ایک بچہ گر کر رکشے کے نیچے آنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ
شورکوٹ کالر کی اطلاع کے مطابق حادثہ رکشے کو جمپ لگنے کی وجہ سے پیش آیا۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ
شورکوٹ ریسکیو 1122 کی ٹیم جاٸے حادثہ پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
شورکوٹ حادثہ کے نتیجہ میں 20 گھگھ کا رہائشی حسنین ولد اختر عبّاس عمر 12 سال موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کیا اور ڈیڈ باڈی کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح