شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ، ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی اور صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء ونگ پنجاب نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ،علاقائی مسائل عوامی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،امیدوار برائے MPA حلقہ PP-128 جھنگ ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی گورنر پنجاب سے اہم ملاقات جھنگ سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی اور صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء ونگ پنجاب نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) دوسری سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس آج بعد نماز عشاء بکر منڈی گراؤنڈ شورکوٹ میں منعقد ہو رہی ہے، امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر سینیٹر حافظ عبدالکریم، بین الاقوامی شہرت یافتہ مولانا ناصر مدنی اور معروف مزہبی و سیاسی راہنما صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال سمیت ملک بھر سے نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شورکوٹ ،مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع جھنگ کے سرپرست اعلی مولانا رفیق شورکوٹی اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ شاہد ندیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسری سالانہ عظیم الشان تاجدار ختم نبوت کانفرنس بکر منڈی گراؤنڈ شورکوٹ میں 7ستمبر بروز سوموار بعد از نماز عشاء منعقد ہورہی ہے جس میں … Read more

قائم بھروانہ /شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول قائم بھروانہ میں میٹرک کے امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کی تقریب ،محنتی اساتذہ اور پرنسپل سکول ہزا میاں غلام جیلانی جنجوعہ کی کاوشوں کے بدولت سو فیصد رزلٹ پر طلباء کے والدین اور معززین علاقہ کی جانب سے بہتر کارکردگی کو سراہا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

قائم بھروانہ /شور کوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں غلام جیلانی جنجوعہ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول قائم بھروانہ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کی ادارے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جن میں راشد بلال فرسٹ بیذاد سمین سیکنڈ علی کونین کھوکھر تھرڈ پوزیشن حاصل کی- تقریب میں معززین علاقہ … Read more

شورکوٹ کے نواحی علاقہ میں ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے چھینٹے پڑنے پر معصوم بچہ پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، مبینہ طور پر بازو توڑ دیا، تھانہ شورکوٹ پولیس کارروائی میں مصروف

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) نواحی علاقہ بستی کوڈھنہ والا موضع بدھ رجبانہ تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں ٹیوب ویل پر نہانے گیا بچے پر تشدد کی اطلاعات ،احتشام حسن ولد صابر حسین قوم ٹوبہ جو کہ مزکورہ علاقے کا رہائشی ہے، شدید گرمی میں ٹیوب ویل میں بچے نے چھلانگ لگائی تو ادھر موجود واجد … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ سٹی میں یوم آ ذادی کی تقریبات اور ریلی کا اہتمام،بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ اور والی میچ کا انعقاد ،کامیاب طلباء کو انعامات سے نوازا گیا، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ،جامعہ تعلیم القرآن والحدیث کوٹلہ محمد ظریف خان شورکوٹ سٹی میں یوم آ ذادی کی تقریبات اور ریلی کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت پر سپل جامعہ ہذا قاری محمد حمزہ مکی نے کی جس میں جامعہ صدر میاں جاوید اقبال سیف الرحمن خان ناظم اعلیٰ اور پرنسپل جامعہ قاری محمد حمزہ مکی … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)14 اگست ہماری زندگی کا اہم ترین دن ہے، اس دن قائدِ اعظم اور ان کے رفقاء کی انتھک جدوجہد کی بدولت ہمیں یہ عظیم ملک نصیب ہوا، پنجابی شاعر معصوم اشرف کا یوم آزادی کے حوالے سے پیغام

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ)14 اگست ہماری زندگی کا اہم ترین دن ہے، اس دن قائدِ اعظم اور ان کے رفقاء کی انتھک جدوجہد کی بدولت ہمیں یہ عظیم ملک نصیب ہوا، ہمیں چاہیے کہ اس دن اللّہ کا شکر ادا کریں اور شہداء کی بلندیِ درجات کےلیے دعا کریں پنجابی شاعر معصوم اشرف کا یوم … Read more

تحصیل شورکوٹ میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی کاروائی، 5 من مضر صحت گوشت برآمد

شورکوٹ . پتن روڈ حویلی والا میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر اور فوڈ سیفٹی ٹیم کی کارروائی، تقریباً 5 من مضر صحت گوشت برآمد فوڈ سیفٹی آفیسر محمد آصف کی سربراہی میں ٹیم کا گھر پر ریڈ کارروائی کے دوران مبینہ طور پر بیمار جانور ذبح کرکے گوشت فروخت کرنے کا انکشاف فوڈ … Read more

شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریٹائرڈ چوہدری طاہر اقبال کا صاحبزادہ ڈاکٹر ریحان طاہر ڈپٹی ڈی ایچ او ہیلتھ شورکوٹ کے بھائی سمیع اللہ طاہر کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعنیات ہونے پر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا کے صدر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،پیپلز پارٹی کے رہنما ملک آصف یعقوب ایڈووکیٹ سمیت دیگر احباب نے مبارکباد دی ہے

شور کوٹ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا ملک اصف یعقوب ایڈووکیٹ حاجی منیر احمد جنرل سیکرٹری انجمن تاجران شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری حکیم چوہدری شاہد پرویز حکیم احتشام شاہد حکیم عثمان طاہر جنجوعہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ریٹائرڈ چوہدری طاہر اقبال کا صاحبزادہ ڈاکٹر ریحان طاہر ڈپٹی ڈی ایچ او … Read more

شورکوٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) نواحی قصبہ چک نمبر 493 باٹیانوالا کی معروف شخصیت چوہدری محمد اقبال منڈ تحصیل دار احمد پور سیال کے چھوٹے بھائی چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں ریونیو افسران، وکلاء، سیاسی، سماجی صحافتی اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ بقضائے الٰہی وفات پا گئے شورکوٹ(رانا محمد شبیر بیوروچیف)چوہدری محمد اقبال منڈ تحصیلدار احمد پور سیال چوہدری جمشید اقبال منڈ کے چھوٹے بھائی چوہدری ظفر اقبال زاہد منڈ جو کہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں چکنمبر 493 ج ب باٹیاں والا … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) سی سی ڈی جھنگ کی جانب جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی، مسلسل کارروائیوں اور منظم کریک ڈاؤن کے ذریعے نمایاں نتائج حاصل کرنے پر عوامی سماجی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

پریس ریلیز سی سی ڈی نے جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی، مسلسل کارروائیوں اور منظم کریک ڈاؤن کے ذریعے نمایاں نتائج حاصل کیے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر سنگین جرائم میں 52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسی طرح ڈکیتی میں 75 فیصد، راہزنی میں 65 فیصد، موٹر … Read more