گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق کشمیر شوگر مل شور کوٹ کے کرشنگ سیزن سال 2023-24 کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل نے کیا۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شورکوٹ مہر حیات سرگانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر اعجاز صالح اور احمد وڑائچ جی ایم ،عبدالرؤف جی ایم کین ،ڈپٹی ایڈمن ناصر بھی موجود تھے