جھنگ کی طالبہ عائشہ شبیر کا بڑا اعزاز
جھنگ.
عاٸشہ شبیر دختر غلام شبیر لیڈر آف پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ کی بیٹی جو سٹوڈنٹ چناب کالج جھنگ ہیں کی انگلش تقریر میں ہنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر گولڈ میڈل تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام ملنے پر عظیم باپ کی عظیم بیٹی کو بہت بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں اللہ تعالی اپنے پیارے حبیب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہمارے مخلص ایماندار ہردلعزیز پیارے بھاٸی کی بیٹیوں کے نیک نصیب کریں اور کوئی دکھ تکلیف نہ ہو آمین
د یگر عہدیداران
پنجاب ٹیچرز یونین جھنگ
رپورٹ جاوید اقبال ملاح