جھنگ۔۔ڈی پی او ملک طارق محبوب خواتین پولیس افسران کو بہتر ورکنگ ماحول فراہم کرنے کیلئے متحرک۔ ڈی پی او کی زیر صدارت پولیس لائن میں ضلع بھر کی لیڈی پولیس سٹاف سے اہم اجلاس کا انعقاد ۔ اجلاس میں لیڈی سٹاف کے مسائل، ویمن پولیس کونسل کے مستقبل کے لائحہ عمل، اسکے اغراض و مقاصد سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔رپورٹ۔رانا فیصل اقبال

جھنگ۔۔ڈی پی او ملک طارق محبوب خواتین پولیس افسران کو بہتر ورکنگ ماحول فراہم کرنے کیلئے متحرک۔ ڈی پی او کی زیر صدارت پولیس لائن میں ضلع بھر کی لیڈی پولیس سٹاف سے اہم اجلاس کا انعقاد ۔ اجلاس میں لیڈی سٹاف کے مسائل، ویمن پولیس کونسل کے مستقبل کے لائحہ عمل، اسکے اغراض و مقاصد سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ملک طارق محبوب خواتین پولیس افسران کو بہتر ورکنگ ماحول فراہم کرنے کیلئے متحرک۔ ڈی پی او کی زیر صدارت پولیس لائن میں ضلع بھر کی لیڈی پولیس سٹاف سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔ اجلاس میں لیڈی سٹاف کے مسائل، ویمن پولیس کونسل کے مستقبل کے لائحہ عمل، اسکے اغراض و مقاصد سمیت دیگر پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ خواتین کے تحفظ اور موثر گشت کیلئے لیڈی سٹاف کو مزید وسائل مہیا کئے جارہے ہیں۔ خواتین افسران شہریوں کی سہولت اور مسائل کے ازالے میں مثالی کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ خواتین افسران پولیس فورس کا انتہائی اہم حصہ ہیں انہیں ترقی اور نمائندگی کے یکساں مواقع دئیے جا رہے ہیں۔

Leave a Comment