*ٹوبہ ٹیک سنگھ/اینٹی نارکوٹکس فورس کی اطلاع پر موٹروے ایم 4 پر سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس ایس ایس پی جاوید اقبال کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی/کروڑوں روپے کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی*

ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات کی بھاری کھیپ علاقہ غیر سے کراچی سمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی، ترجمان موٹروے پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات جسمیں 3 من افیون اور 10 من چرس کو ڈبل کیبن ویگو گاڑی کے خفیہ خانوں میں مخصوص پیکنگ کر کے چھپایا گیا تھا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گاڑی کا گھیراؤ کرنے پر فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، ترجمان موٹروے پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات پکڑے جانے پر ملزمان گاڑی چھوڑ کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، ترجمان موٹروے پولیس۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: منشیات کہ مالیت کروڑوں روپے ہے، ترجمان موٹروے پولیس
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +