*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ*January 22-2024*
*جھنگ* سیٹلائٹ ٹاؤن بشیر چوک کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ
*ریسکیو 1122 جھنگ*
جھنگ۔مزدور کو گھر کی چھت پر کام کرتے ہوئے مین 11kva لائن سے کرنٹ لگا اور چھت سے نیچے گر گیا
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* کرنٹ لگنے کےنتیجے میں
جاوید خان ولد عظیم خان عمر 55سال شدید زخمی ہوا جسے ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دے کر سول ہسپتال جھنگ کر دیا گیا
*ریسکیو 1122 زرائع*
*رپورٹ*
*محمد زبیر*
*ڈسٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 جھنگ*