جھنگ کے سپوت جھنگ کے فخر حافظ سید مبشر حسن بخاری جن کا تعلق جھنگ سے ہے اور یہ سترہ سال سے دبئی میں مقیم ہیں انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیکر پاور لفٹنگ میں انڈیا کو مات دیکر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا اور پاکستان کا نام روشن کردیا دبئی میں اپنی کامیابی کے جھنڈے لہرا دیے جو ہمارے جھنگ بلکہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے یاد رہے کہ جھنگ کا یہ پہلا سپوت ہے جنہوں نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا اب تک کتنے میڈل اپنے نام کیے انکے استاد کون ہیں انکا تعلق کہا سے ہیں مزید تفصیلات جانتے ہیں عرفان حیدر سیال کی رپورٹ میں
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +