*كُلُّ نَفْسٍۢ ذَآئِقَةُ ٱلْمَوْتِ*
*محمد زبیر ڈسٹرکٹ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122جھنگ کے ماموں شیخ ندیم کے والد محترم حاجی شیخ محمد اقبال (سابقہ کونسلر) کپڑے والے بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں جن کا نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ وارڈ نمبر 8 گلی نمبر 2 جھنگ سٹی کھجی والا قبرستان میں بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں*