جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) قومی کرکٹر کامران اکمل کا پولیس خدمت مرکز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا وزٹ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت بھی ہمراہ موجود تھے، ڈی پی او نے جدید پولیسنگ کے موثر نتائج اور جدید ٹیکنالوجی و سہولیات کے بارے میں آگاہی دی۔رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ : قومی کرکٹر کامران اکمل کا پولیس خدمت مرکز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا وزٹ

جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت بھی ہمراہ موجود تھے،ترجمان پولیس

جھنگ : ڈی پی او نے جدید پولیسنگ کے موثر نتائج اور جدید ٹیکنالوجی و سہولیات کے بارے میں آگاہی دی۔

جھنگ : کامران اکمل نے پنجاب پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو سراہا، ترجمان پولیس

جھنگ : پی ایس ایل جیسے ایونٹس کا پرامن انعقاد پولیس سکیورٹی کے بغیر ناممکن ہے، کامران اکمل

جھنگ : آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پولیس سسٹم کو ڈیجٹلائز کردیا ، کامران اکمل

جھنگ : پنجاب بھر کے تھانہ جات کی SIPS میں اپڈیشن کا کریڈٹ آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کو جاتا ہے، کامران اکمل

جھنگ : پولیس کے جوانوں کی لازوال قربانیاں اور خدمات خراج تحسین کی مستحق ہیں، کامران اکمل

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment