قتل کی سنگین وارداتوں میں مطلوب ملزمان کے خلاف پولیس متحرک.شورکوٹ سٹی پولیس نے چار مختلف مقدمات میں ملوث 7 ملزمان دھر لئے
جھنگ : گرفتار ملزمان سے انٹیروگیشن جاری ہے، مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے گا، ترجمان پولیس
جھنگ : ڈی پی او کی ایس ایچ او فیصل رزاق اور انکی ٹیم کو شاباش
جھنگ : پولیس فورس شہریوں کی خدمت و تحفظ کیلئے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے، ڈی پی او
جھنگ : سفاک ملزمان کو قانونی انجام تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت