جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) اسٹیٹ لائف میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے محمد شکیل موہانہ کو سیلز منیجر پرموٹ ہونے پر ایریا منیجر غلام فرید ثاقب سمیت دیگر ساتھیوں اور حلقہ احباب کی جانب سے مبارک باد ،رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،مہر ریاض موہانہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ۔محمد شکیل موہانہ کو سال 2023میں 14لاکھ فریش پریمیم اور 100فی صد سیکنڈ ائیر مکمل کرنے پر اور سیلز مینیجر اسٹیٹ لائف کا رینک اچیو کرنے پر دلی مبارک پیش کرتے ہیں اور مزید دعا گو ہیں موہانہ صاحب کیلیے کہ اللہ پاک ان کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے آمین۔

منجانب۔
ایریا منیجر 1732
غلام فرید ثاقب
سینئر سیلز مینیجر میاں ارشد عباس جنجیانہ سیال
سیلز مینیجر میاں اسد عباس جنجیانہ سیال اور تمام ایریا کلرکس 1732
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment