جھنگ (عرفان حیدر سیال ) ایم پی اے کی مبارک باد
الحاج شیخ محمد اکرم کے ایم پی اے کا حلف اٹھانے کے بعد جھنگ آۓ تو ان کی رہائش گاہ پر شیخ خرم شہزاد عرف مٹھو شیخ ٹرانسپورٹر ہمراہ شیخ شیراز اکرم۔ شیخ علی رضا ٹیپو۔شیخ شاہد۔ شیخ بابر اسلم۔ شیخ زیشان اسلم۔ ملک فخر عباس۔ و دیگر لوگوں کے ساتھ رہائش گاہ شیخ محمد اکرم پہنچ کر پگڑی پہنائ اور مبارک باد پیش کی-
بتاتا چلوں شیخ مٹھو شیخ شفیع سنز ساری زندگی سے اسی پارٹی میں رھے ھیں اور اسی پارٹی کے لیۓ نقصان بھی برداشت کیۓ ہیں لیکن پارٹی چھوڑنا ناممکن سمجھا کیونکہ ہماری شیخ قوم کے فخر اور شان ہیں شیخ مٹھو نے ہی الیکشن سے قبل شیخ مٹھو نے شیخ علی رضا ٹیپو کی شیخ محمد اکرم گروپ کے ساتھ دیرینہ دشمنی کو ختم کروانے میں بہت اہم کردار ہے –
شیخ مٹھو نے شیخ علی رضا ٹیپو۔ و۔ شیخ اسلم سنز کی شیخ محمد اکرم گروپ سے صلح بھی کروائی ہے۔۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +