شورکوٹ (میاں عثمان علی بیورو چیف)نواحی قصبہ میرک سیال کے سپیرئیر سکول سسٹم میں سالانہ فن فئیر کا انعقاد، طالبہ اور طالبات سمیت والدین کی بڑی تعداد میں شرکت، اس موقع پر طالبہ اور طالبات نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے

شورکوٹ (میاں عثمان علی بیورو چیف)میرک سیال سپیرئیر سکول سسٹم میرک سیال میں سالانہ فن فیر کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبہ اور طالبات اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پروگرام کو خوب سہراہ اس موقع پر طالبہ اور طالبات نے ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے.

جبکہ فن فئیر میں کھانے کے سٹالوں کے ساتھ بچوں نے جھولوں پر جھولے جھولے اور بھوت بنگلہ میجک شو کیا گیا جس بہت پسند کیا گیا
.

آخر میں چاروں صوبوں کے ثقافتی رنگ پیش کیے گئے طالبہ اور طالبات کے والدین اور معزز مہمانوں نے پرنسپل محمد یسین چدھڑ کی اس کاوش کو خوب سراہا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment