گڑھ مہاراجہ.‏یوم پاکستان، کو قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ محمد اقبال کے فلسفے کے مطابق ترتیب دینے کی کوششوں کے تجدید عہد کا دن ہے.یوم پاکستان کے سلسلہ میں پاکستان زندہ باد ریلی اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے زیر قیادت میونسپل کمیٹی سے چوک گڑھ مہاراجہ تک ریلی نکالی،گئ۔

گڑھ مہاراجہ.‏یوم پاکستان، کو قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن اور علامہ محمد اقبال کے فلسفے کے مطابق ترتیب دینے کی کوششوں کے تجدید عہد کا دن ہے.یوم پاکستان کے سلسلہ میں پاکستان زندہ باد ریلی اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ کے زیر قیادت میونسپل کمیٹی سے چوک گڑھ مہاراجہ تک ریلی نکالی،گئ۔جسمیں چیف آفیسر میاں عرفان جنجیانہ سیال،صدر انجمن تاجران گڑھ موڑ مہر مدثر عباس سبانہ سیال، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک غلام مصطفی، جزل سیکریٹری سوشل ویلفیئر سوسائٹی رانا نعیم ، رانا اشفاق، محمد جمشید اقبال انچارج ریسکیو 1122۔اکاونٹ آفیسر محمد عمران ۔عابد علی۔رحمان گل پٹواری، خضر خان بلوچ ۔عملہ سمیت شہریوں نے شرکت کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجراء کا کہنا تھا کہ آزادی کی نعمت کے تحفظ کیلئے معاشرے میں باہمی تعاون اور خیر سگالی کو فروغ دینا ہوگا، پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنا کر قائد اعظم اورعلامہ اقبالؒ کا خواب پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا ہمیں آج یہ عہد کرنا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں باوقار مقام دلانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں

Leave a Comment