جھنگ : فوراہ چوک میں نوجوان لڑکی کے قتل کا معاملہ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس
جھنگ : ایس پی انوسٹی گیشن جاوید اقبال اور ایس ایچ او کوتوالی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے،
جھنگ : ملزم کی گرفتاری کیلئے ضلع بھر کے ناکہ جات کو الرٹ کردیا گیا، ترجمان پولیس
جھنگ : مہوش دختر محرم علی قوم بلوچ سکنہ گڑھ مہاراجہ کو اسکے سوتیلے بھائی سیف اللہ نے بزریعہ فائر قتل کیا۔
جھنگ : مقتولا جھنگ شاپنگ کیلئے آئی تھی، جسکو نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا گیا۔
جھنگ : قتل کی وجوہات کو جاننے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے تحرک جاری ہے، ڈی پی او
جھنگ : ملزم کو گرفتار کر کے اسکے سہولت کاروں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائیگا، ڈی پی او
جھنگ : انسانیت کے قاتلوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ڈی پی او
تھانہ کوتوالی
ڈائری متعلق قتل
بوقت 11:30 بجے دن
جناب عالی گزارش ہے کہ مسمات مہوش زوجہ اظہر قوم بلوچ سکنہ بلوچ سکنہ بستی سیال کوٹ بعمر 24 کو اس کے سوتیلا بھائی سیف اللہ ولد محرم خان بعمر 35 سال نے بمقام فوارہ چوک علاقہ تھانہ کوتوالی میں پسٹل سے فائر کر کے قتل کر دیا ہے
ملزم موقع سے فرار ہے
مقامی پولیس موقع پر مصروف کاروائی ہے
اطلاعات کے مطابق مقتولہ کریمنل ریکارڈ میں ملوث تھی اور مقتولہ پر حقیقی والد کے قتل کا الزام بھی عائد تھا۔ذرائع
یہ لڑکی اپنے باپ کو قتل کر کے دبئی فرار ہو گئی تھی پچھلے دنوں پاکستان واپس آئے اور گرفتار ھو گئ پھر ضمانت پہ رہا ھوئ ۔ اس واقعے کے بعد چار سے پانچ بندے قتل ھو چکے ہیں.
اس نے اپنے خالہ کے بیٹے سے پسند کی شادی کی یہاں سے بات چلی ماں بھی قتل ہوگئ باپ بھی ایک بھائی بھی ایک دیوار بھی اس کا قتل ہوا آج خود بھی ہوگئ