جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سرپرست اعلی بھرمی سیال ایسوسی ایشن ذوار حاجی اللہ دتہ اے ڈی ٹھیکیدار کی جانب سے والدین کے ایصال ثواب کے لیے موضع باغ انکے ڈیرہ پر شاندار افطار پارٹی اور مجلس کا اہتمام، اس موقع پر معروف شخصیات کی شرکت، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

رپورٹ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی شخصیت سرپرست اعلی بھرمی سیال ایسوسی ایشن ذوار حاجی اللہ دتہ اے ڈی ٹھیکیدار کی جانب سے والدین کے ایصال ثواب کے لیے موضع باغ انکے ڈیرہ پر شاندار افطار ڈنر پارٹی اور مجلس کا اہتمام کیا گیا

جس ملک پاکستان کے نامور ذاکر مہر تنویر عباس شیخانہ نے خطاب کیا خواتین و مرد حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مہمان خصوصی ماہر نفسیات ڈاکٹر خالد فاروق سیال، ایم بی بی ایس ڈاکٹر عباس عارف سیال، ڈاکٹر غلام حسین سیال پل راگھو، محمد یوسف سیال پل راگھو، ضلعی صدر پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل عرفان حیدر سیال، معروف بزنس مین زوار محسن سیال، ایڈوکیٹ شوکت حیات سیال، سیاسی و سماجی شخصیت مہر اظہر حسین سیال،مہر یونس سیال آفیسر پنجاب پولیس اور سابقہ چیئرمین سینئر ایڈوکیٹ صفدر حسین شاہ نے خصوصی شرکت کی-

انکے علاوہ دوست احباب اور عزیز و اقارب مرد خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت آخر میں میزبان زوار اللہ دتہ اے ڈی نے تمام مہمانوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ میں تمام مہمانوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے افطار ڈنر میں شامل ہوئے۔

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment