شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھ جائے گی اور مزید تحصیل شورکوٹ کی محرومیاں بھی ختم ہونے والی ہیں..
ن لیگ کا موجود دور صوبے میں خوشحالی کی علامت ثابت ہو گا.. آن خیالات کا اظہار معروف ن لیگی راہنما عمر منگن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا..