شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) شورکوٹ ملتان روڈ پر ماڑی سہو کے مقام پر پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے موٹر سائیکل سواروں کا تصادم، ایک ہی خاندان کے تین نوجوان موقع پر جان بحق،رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،ڈاکٹر عمران نزر بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

خانیوال/ٹریفک حادثہ

خانیوال:ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم 3 افراد موقع پر جاں بحق

پولیس ناکے پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر تینوں موٹر سائیکل سوار نوجوان حادثے کا شکار ہو گئے-

تھانہ بارہ میل پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی پڑتال کے لیے جھنگ روڈ ماڑی سہو کے مقام پر ناکہ لگا رکھا تھا،عینی شاہد

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ روڈ پر لائٹ بند کر کے کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کے باعث پیش آیا ہے

ایک ہی خاندان کے جاں بحق نوجوانوں کی شناخت آصف،اعجاز،اور محسن کے ناموں سے ہوئی ہے

ریسکیو نے ڈیڈ باڈیز کو ضابطے کی کاروئی کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال کبیروالہ منتقل کر دیا ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment